سکن ٹائپ کو چیک کرنے کا طریقہ                           
                
 پانی سے منہ دھوئیں   ⇐

ہوا میں سوکھنے دیں  .

 تولیہ استعمال نہ کریں  ⇐

جب خشک ہو جائے تو ایک ٹشو پیپر لیں   .

چہرے پر لگا کر دیکھیں  ⇐

اگر ٹی زون یعنی پیشانی اور ناک پر آئل ہے تو آپ کی سکن ٹائپ کمبینیشن  
   combination ہے

اگر سارے چہرے پر آئل ہے تو آپ کی سکن ٹائپ آئلی oily    
ہے

اگر آئل نہیں ہے تو آپ کی سکن ٹائپ نارمل     
normal ہے

 اگر چہرہ خشک ہو رہا ہے اور جلد ٹائٹ ہو رہی ہے تو آپ کی سکن ٹائپ ڈرائی       dry