Beauty Tip

                         ( خواتین کی خوبصورتی کی دشمن (جھائیاں)

چہرےپہ جھائیاں خون میں ہیموگلوبن اور آئرن کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔یہ زیادہ ترحاملہ عورتوں کوہوتی ہیں یاپھرڈیلیوری کےبعد چہررے پرجھائیاں پڑجاتی ہیں یہ جھائیاں چہرےکی خوبصورتی کوختم کردیتی ہیں ان کوختم کرنےکےلیےآسان حل آج کےلیے اتناہی کافی ہے


۔ چقندر ایک عدد چھوٹا سائز

۔ سیب رسدار ایک عدد

۔ ہرا دھنیاایک کپ

۔ پودینے کی پتیاں ایک کپ


ان تمام اجزاء کو بلینڈر میں دو گلاس پانی ڈال کہ اچھی طرح بلینڈ کرکے جوس کو چھان لیں۔ یہ جوس جتنا پتلا کر کہ پیائیےگی اسکا اتنا ہی فائدہ ہوگا۔ ایک وقت میں آدھا گلاس پیئں اور بقیہ جوس کواگلے تین سے پانچ گھنٹوں میں ختم کرلیں۔
ایک اور بات بتاتا چلوں جوس کا پھوک پھینکنا نہیں جو چھاننےکےبعد نکلے بلکہ اسکو محفوظ کرلیں اور پھوگ کو ملتانی مٹی میں مکس کرکےچھائیوں پرلگائیں تو چہرہ نکھر جائے گا کیونکہ ساری فائدہ مند والی چیزیں پھوگ میں موجود ہوتی ہیں اس کےدوفائدے ہیں جوس پینےسےآپ کاخون صاف ہوگااورآئرن کی کمی دور گی اور جھائیاں ختم ہوں گی دوسرا پھوگ اور ملتانی مٹی سے آپ کاچہرانکھرجائےگا

صرف  15   20 دن کےاستمعال سےآپ کےچہرے کی جھائیاں دورہوجائ




Post a Comment

0 Comments