موسم گرما میں بالوں میں مسائل پیدا ہوتے ہے لہذا آپ کو اپنے بالوں کی دیکھ بھال کرنے کی ضرورت ہے۔تاکہ
آپ کے بال چمکدار اور صحت مند نطر آئیں۔
دہی کا ماسک
گرمیوں میں دہی کا ماسک بالوں کے لئے بہترین ہے۔ اس سے بال نرم ہو جاتے ہیں اور خشکی بھی ختم ہوجاتی ہے۔
اجزاء
دہی دو سے چار کھانے کے چمچ (آپ کے بالوں کے مطابق)
زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
زردی ایک عدد (اگر آپ کے بال خشک اور رف ہیں)
طریقہ
0 Comments