نرم اور کھلی ہوئی جلد کےلئے

نرم اور کھلی ہوئی جلد کےلئے                         

اجزاء

ٹماٹر
طریقہ

ٹماٹر کو دو حصوں میں کاٹ لیں۔
اب ہلکے ہاتھوں سے چہرے اور گردن پر مساج کریں۔
اس سے رف اور کھردری جلد اُتر جاتی ہے اور جلد نرم و ملائم ہوجاتی ہے۔
دن میں ایک بار یہ عمل کریں


Post a Comment

0 Comments