ہموار ہاتھوں اور پاؤں کے لئے
اجزاء
زیتون کا تیل
ناریل کا تیل
طریقہ
زیتون کا تیل اور ناریل کا تیل برابر مقدار میں لے کر کسی بوتل میں ڈال لیں۔
تھوڑی سی تیل کی مقدار لے کر ہاتھ اور پاؤں پر مساج کریں۔
روزانہ رات کو سونے سے پہلے مساج کرنے سے ہاتھ اور پاؤں نرم اور
خوبصورت ہوجائیں گے۔
0 Comments